وزارتِ تعلیم، حکومتِ ہند · سنٹرل انسٹی ٹیوٹ آف کلاسیکل تمل (CICT)، چنئی
کاشی تمل سنگمم 5.0
کاشی تمل سنگمم 5.0
திருக்குறள் பயில்வோம் · Thirukkural Payilvom – Thirukkural Abhyas Karen · तिरुक्कुरल अभ्यास करें · Let's Learn Thirukkural
سنٹرل انسٹی ٹیوٹ آف کلاسیکل تمل (CICT)، چنئی · وزارتِ تعلیم، حکومتِ ہند
ابھی درخواست دیں
انٹرفیس کا یہ ترجمہ ابھی مسودہ ہے اور CICT اس کا جائزہ لے رہا ہے۔ English
واپس
تِروکُّرل

تِروکُّرل مطالعاتی ساتھی

اپنی زبان میں کسی بھی موضوع کے بارے میں پوچھیں (دوستی، غصہ، تعلیم، محنت، سچائی)، اور مطالعاتی ساتھی تِروکُّرل کے وہ اشعار ڈھونڈ دے گا جو اس موضوع پر بات کرتے ہیں، ان کے ترجمے، تمل شرح اور تمل میں قرأت کے ساتھ۔

تِروکُّرل اس موضوع پر اس باب میں بات کرتا ہے 9. விருந்தோம்பல் · Hospitality

آپ کے سوال سے قریب ترین اشعار

تمل متن کمپیوٹر کی آواز میں پڑھا جاتا ہے۔
  1. உடைமையுள் இன்மை விருந்தோம்பல் ஓம்பாமடமை மடவார்கண் உண்டு.
    Utaimaiyul Inmai Virundhompal Ompaa · Matamai Matavaarkan Untu
    تنگی کا رونا روئے تجوری میں رکھ کے مال
    ! نادان ہے وہ ہوتا ہے اس شخص پر ملال
    The man of wealth is poor indeed
    Whose folly fails the guest to feed.
    تمل شرح

    பொருள் உடைய காலத்திலும் இல்லாமையாவது விருந்தோம்பலை இகழும் பேதைமை; அது அறிவுடையாரிடம் இல்லாதது; பேதையரிடம் உள்ளதாம்.

  2. இனைத்துணைத் தென்பதொன் றில்லை விருந்தின்துணைத்துணை வேள்விப் பயன்.
    Inaiththunaith Thenpadhon Rillai Virundhin · Thunaiththunai Velvip Payan
    مہماں نوازی کی بھی فضیلت عجیب ہے!
    پیمائش اس کی ہوتی ہے مہماں کے ظرف سے
    Worth of the guest of quality
    Is worth of hospitality.
    تمل شرح

    விருந்தோம்பலாகிய வேள்வியின் பயன் இன்ன அளவினது என்று சொல்லக்கூடிய அளவினது அன்று; அதற்கு அவ்விருந்தின் தகுதியளவே அளவாகும்.

  3. மோப்பக் குழையும் அனிச்சம் முகந்திரிந்துநோக்கக் குழையும் விருந்து.
    Moppak Kuzhaiyum Anichcham Mukandhirindhu · Nokkak Kuzhaiyum Virundhu
    مرجھائے سونگھنے سے ہی جس طرح ایک پھول
    پھیرے نظر جو میز بان مہماں ہو یوں ملول
    Anicham smelt withers: like that
    A wry-faced look withers the guest.
    تمل شرح

    அனிச்சப்பூவானது நுகர்ந்தபொழுது வாடும். விருந்தினர், உபசரிப்பார் முகம் வேறுபட்டு நோக்க வருந்துவர்.

  4. இருந்தோம்பி இல்வாழ்வ தெல்லாம் விருந்தோம்பிவேளாண்மை செய்தற் பொருட்டு.
    Irundhompi Ilvaazhva Thellaam Virundhompi · Velaanmai Seydhar Poruttu
    مہمان نواز جو ہیں وہی اچھے لوگ ہیں
    !! خاطر تواضع ہر کسی مہمان کی کریں!
    Men set up home, toil and earn
    To tend the guests and do good turn.
    تمل شرح

    இல்லாளோடு காட்டிற்குச் செல்லாது இல்லத்திலிருந்து வாழும் வாழ்வானது, விருந்தினரைப் பேணி அவருக்கு நன்மை செய்தற்கேயாம்.

  5. வித்தும் இடல்வேண்டும் கொல்லோ விருந்தோம்பிமிச்சில் மிசைவான் புலம்.
    Viththum Italventum Kollo Virundhompi · Michchil Misaivaan Pulam
    مہمان کو کھلا کے جو خود کھائے آدمی
    کم ہوئے بیج خوب وہ پھل پائے آدمی
    Should his field be sown who first
    Feeds the guests and eats the rest?
    تمل شرح

    விருந்தினருக்கு உணவளித்துப் பின் எஞ்சியதைத்தான் உண்பானது நிலத்திற்கு வித்திடுதல் வேண்டுமோ? வேண்டா. விருந்தோம்புவானது நிலம் தானே விளையும்.

مزید اشعار دکھائیں

خود کو آزمائیں

ہر شعر کا دوسرا مصرع منتخب کریں، پھر جواب کھول کر دیکھیں۔

  1. اس شعر کا درست دوسرا مصرع منتخب کریں۔ Choose the correct second line of this couplet.

    “تنگی کا رونا روئے تجوری میں رکھ کے مال …”

    1. کر کے تواضع رکھے جو مہمانوں کا خیال
    2. کم ہوئے بیج خوب وہ پھل پائے آدمی
    3. کھا! امرت ہی نہ لے، ہے خلاف ادب بڑا
    4. ! نادان ہے وہ ہوتا ہے اس شخص پر ملال
    جواب

    D · ! نادان ہے وہ ہوتا ہے اس شخص پر ملال · شعر 89

  2. اس شعر کا درست دوسرا مصرع منتخب کریں۔ Choose the correct second line of this couplet.

    “مہماں نوازی کی بھی فضیلت عجیب ہے! …”

    1. پیمائش اس کی ہوتی ہے مہماں کے ظرف سے
    2. کر کے تواضع رکھے جو مہمانوں کا خیال
    3. کام کی ہے پھر مری دولت وہ خود کہے
    4. کھا! امرت ہی نہ لے، ہے خلاف ادب بڑا
    جواب

    A · پیمائش اس کی ہوتی ہے مہماں کے ظرف سے · شعر 87

  3. اس شعر کا درست دوسرا مصرع منتخب کریں۔ Choose the correct second line of this couplet.

    “مہمان کو کھلا کے جو خود کھائے آدمی …”

    1. پھیرے نظر جو میز بان مہماں ہو یوں ملول
    2. کر کے تواضع رکھے جو مہمانوں کا خیال
    3. !! خاطر تواضع ہر کسی مہمان کی کریں!
    4. کم ہوئے بیج خوب وہ پھل پائے آدمی
    جواب

    D · کم ہوئے بیج خوب وہ پھل پائے آدمی · شعر 85

مشقی امتحان ←

کسی موضوع سے شروع کریں

مطالعاتی ساتھی آپ کے الفاظ کو پورٹل کے اپنے تِروکُّرل تراجم اور شروح سے ملاتا ہے۔ یہ اپنی طرف سے کوئی متن نہیں لکھتا، اور آپ کا سوال پورٹل پر ہی رہتا ہے۔ اس کا استعمال مفت ہے، تمام 23 زبانوں میں۔

تراجم © سنٹرل انسٹی ٹیوٹ آف کلاسیکل تمل، چنئی · CC BY 4.0

پہل Government of India وزارتِ تعلیم، حکومتِ ہند
عمل آوری سنٹرل انسٹی ٹیوٹ آف کلاسیکل تمل (CICT)، چنئی