وزارتِ تعلیم، حکومتِ ہند · سنٹرل انسٹی ٹیوٹ آف کلاسیکل تمل (CICT)، چنئی
کاشی تمل سنگمم 5.0
کاشی تمل سنگمم 5.0
திருக்குறள் பயில்வோம் · Thirukkural Payilvom – Thirukkural Abhyas Karen · तिरुक्कुरल अभ्यास करें · Let's Learn Thirukkural
سنٹرل انسٹی ٹیوٹ آف کلاسیکل تمل (CICT)، چنئی · وزارتِ تعلیم، حکومتِ ہند
ابھی درخواست دیں
انٹرفیس کا یہ ترجمہ ابھی مسودہ ہے اور CICT اس کا جائزہ لے رہا ہے۔ English
واپس
تِروکُّرل

تِروکُّرل مطالعاتی ساتھی

اپنی زبان میں کسی بھی موضوع کے بارے میں پوچھیں (دوستی، غصہ، تعلیم، محنت، سچائی)، اور مطالعاتی ساتھی تِروکُّرل کے وہ اشعار ڈھونڈ دے گا جو اس موضوع پر بات کرتے ہیں، ان کے ترجمے، تمل شرح اور تمل میں قرأت کے ساتھ۔

تِروکُّرل اس موضوع پر اس باب میں بات کرتا ہے 31. வெகுளாமை · Restraining Anger

آپ کے سوال سے قریب ترین اشعار

تمل متن کمپیوٹر کی آواز میں پڑھا جاتا ہے۔
  1. செல்லிடத்துக் காப்பான் சினங்காப்பான் அல்லிடத்துக்காக்கின்என் காவாக்கால் என்?
    Sellitaththuk Kaappaan Sinangaappaan Allitaththuk · Kaakkinen Kaavaakkaal En?
    غصے پہ خود ہی پالیا قابو بڑی ہے بات یہ
    ہے غلط کہ پالیا جب خوف و ڈر کے ساتھ
    Anger against the weak is wrong
    It is futile against the strong.
    تمل شرح

    தன் சினம் பலிக்குமிடத்தில் அதனை எழாமல் காப்பவனே அருளால் காப்பவன் ஆவான். அவ்வாறின்றி, அது பலியாத இடத்து அதனைத் தடுத்தாலென்ன; தடுக்காவிட்டாலென்ன?

  2. மறத்தல் வெகுளியை யார்மாட்டும் தீயபிறத்தல் அதனான் வரும்.
    Maraththal Vekuliyai Yaarmaattum Theeya · Piraththal Adhanaan Varum
    غصے سے بچ کے رہنا اسی میں ہے عافیت
    فتنوں کی جڑ ہے اس سے بگڑتی ہے عاقبت
    Off with wrath with any one.
    It is the source of sin and pain.
    تمل شرح

    சினத்தால் ஒருவனுக்குத் தீயனவெல்லாம் வருமாதலால், யாரிடமும் சினம்கொள்ளுதலைத் தவிர்த்தல் வேண்டும்.

  3. உள்ளிய தெல்லாம் உடனெய்தும் உள்ளத்தால்உள்ளான் வெகுளி எனின்.
    Ulliya Thellaam Utaneydhum Ullaththaal · Ullaan Vekuli Enin
    غصے کو اپنے دل میں اگر تم جگہ نہ دو
    جس چیز کی تم آس کر وجھٹ سے پوری ہو
    Wishes he gains as he wishes
    If man refrains from rage vicious!
    تمل شرح

    ஒருவன் தன் மனத்தால் சினத்தை நினையாதவனானால் அவன் விரும்பிய பேறுகள் எல்லாவற்றையும் ஒருங்கே அடைவான்.

  4. இறந்தார் இறந்தார் அனையர் சினத்தைத்துறந்தார் துறந்தார் துணை.
    Irandhaar Irandhaar Anaiyar Sinaththaith · Thurandhaar Thurandhaar Thunai
    غصہ ہے جس کو زیادہ وہ مردہ ہے آدمی
    غصہ نہ ہو تو زندہ جاوید ہے وہی
    Dead are they who are anger-fed
    Saints are they from whom wrath has fled.
    تمل شرح

    அளவு கடந்த சினம்கொள்வார் உயிருடையவரானாலும் செத்தவரை ஒப்பர்; சினத்தை அறவேவிட்டவர் இறக்கும் தன்மைகொண்டவராயினும் அதனைக் கடந்தவரை ஒப்பர்.

  5. நகையும் உவகையும் கொல்லும் சினத்தின்பகையும் உளவோ பிற.
    Nakaiyum Uvakaiyum Kollum Sinaththin · Pakaiyum Ulavo Pira
    غصہ بڑا حریف ہے انساں کی جان کا ! اس
    سے مٹی ہیں خوشیاں تبسم بھی چھن گیا
    Is there a foe like harmful ire
    Which kills the smile and joyful cheer?
    تمل شرح

    ஒருவனது முகத்தில் நகையையும், உள்ளத்தில் மகிழ்ச்சியையும் கொன்று எழும் சினத்தைக் காட்டிலும் வேறு பகைகள் உள்ளனவா? இல்லை.

مزید اشعار دکھائیں

خود کو آزمائیں

ہر شعر کا دوسرا مصرع منتخب کریں، پھر جواب کھول کر دیکھیں۔

  1. اس شعر کا درست دوسرا مصرع منتخب کریں۔ Choose the correct second line of this couplet.

    “غصے سے بچ کے رہنا اسی میں ہے عافیت …”

    1. جس چیز کی تم آس کر وجھٹ سے پوری ہو
    2. ہے غلط کہ پالیا جب خوف و ڈر کے ساتھ
    3. نہ مٹا کے رکھ دے گا ، کر دے گا تم کو گم
    4. فتنوں کی جڑ ہے اس سے بگڑتی ہے عاقبت
    جواب

    D · فتنوں کی جڑ ہے اس سے بگڑتی ہے عاقبت · شعر 303

  2. اس شعر کا درست دوسرا مصرع منتخب کریں۔ Choose the correct second line of this couplet.

    “غصہ ہے جس کو زیادہ وہ مردہ ہے آدمی …”

    1. ہے غلط کہ پالیا جب خوف و ڈر کے ساتھ
    2. غصہ نہ ہو تو زندہ جاوید ہے وہی
    3. ایسے ظالموں کو بھی کر دینا در گذر
    4. نہ مٹا کے رکھ دے گا ، کر دے گا تم کو گم
    جواب

    B · غصہ نہ ہو تو زندہ جاوید ہے وہی · شعر 310

  3. اس شعر کا درست دوسرا مصرع منتخب کریں۔ Choose the correct second line of this couplet.

    “غصہ بڑا حریف ہے انساں کی جان کا ! اس …”

    1. غصہ نہ ہو تو زندہ جاوید ہے وہی
    2. ایسے ظالموں کو بھی کر دینا در گذر
    3. سے مٹی ہیں خوشیاں تبسم بھی چھن گیا
    4. ہے غلط کہ پالیا جب خوف و ڈر کے ساتھ
    جواب

    C · سے مٹی ہیں خوشیاں تبسم بھی چھن گیا · شعر 304

مشقی امتحان ←

کسی موضوع سے شروع کریں

مطالعاتی ساتھی آپ کے الفاظ کو پورٹل کے اپنے تِروکُّرل تراجم اور شروح سے ملاتا ہے۔ یہ اپنی طرف سے کوئی متن نہیں لکھتا، اور آپ کا سوال پورٹل پر ہی رہتا ہے۔ اس کا استعمال مفت ہے، تمام 23 زبانوں میں۔

تراجم © سنٹرل انسٹی ٹیوٹ آف کلاسیکل تمل، چنئی · CC BY 4.0

پہل Government of India وزارتِ تعلیم، حکومتِ ہند
عمل آوری سنٹرل انسٹی ٹیوٹ آف کلاسیکل تمل (CICT)، چنئی